دنیا 28 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 283

اسرائیل کی عرب اقلیت کیا ہے اور وہ حکومت سازی میں ’کِنگ میکر‘ کا کردار کیسے ادا کر سکتی ہے؟

اسرائیل کی عرب اقلیت کیا ہے اور وہ حکومت سازی میں ’کِنگ میکر‘ کا کردار کیسے ادا کر سکتی ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:47 شام

اس انتخاب میں داؤ بہت بڑا ہے: عرب شہری نہ صرف یہ طے کر سکتے ہیں کہ اسرائیل میں اقتدار کس کے ہاتھ میں ہو گا بلکہ وہ ووٹ کو ملک میں اپنے مستقبل کے لیے بھی فیصلہ کن سمجھتے ہیں۔