کھیل 8 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 811

انڈیا کے خلاف سنچری بنانے والے حمزہ ظہور کا میچ سے قبل خود کو لکھا گیا پیغام وائرل

انڈیا کے خلاف سنچری بنانے والے حمزہ ظہور کا میچ سے قبل خود کو لکھا گیا پیغام وائرل

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:48 شام

انڈیا کے خلاف میچ سے قبل حمزہ ظہور نے خود کو ایک نوٹ لکھا تھا۔ وہ جب بیٹنگ کرنے پہنچے تو پاکستانی ٹیم 61 رنز پر پانچ وکٹیں گنوا چکی تھی۔