شوبز 8 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 846

’یہ لوگ نہ ملتے تو شاید انڈر ورلڈ میں ہوتا‘: نانا پاٹیکر فٹ پاتھ پر سونے سے شہرت کی بلندی تک کیسے پہنچے

’یہ لوگ نہ ملتے تو شاید انڈر ورلڈ میں ہوتا‘: نانا پاٹیکر فٹ پاتھ پر سونے سے شہرت کی بلندی تک کیسے پہنچے

📰 بی بی سی اردو 🕐 7:13 شام

مراٹھی اور ہندی سینما کے نام ور اداکار نانا پاٹیکر گوا میں وفات پا گئے۔ غربت سے نکل کر فلمی دنیا میں منفرد مقام بنانے والے نانا پاٹیکر نے کئی یادگار کردار ادا کیے۔