دنیا 28 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 410

’ہر قسم کا اسلحہ استعمال ہو رہا تھا‘: انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’ہر قسم کا اسلحہ استعمال ہو رہا تھا‘: انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:47 شام

انگور اڈہ میں فائرنگ اور گولہ باری کے واقعے پر پاکستانی اور افغان حکام کے بیانات میں اختلاف ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر حملے شروع کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔