کھیل 1 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 417

فخر زمان نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا

فخر زمان نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 7:40 شام

فائنل میں فخر زمان نے 99 گیندوں پر 127 رنز کی اننگز کھیلی اور 12ویں سنچری اسکور کی