سعودی عرب 22 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 303

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 10:17 شام

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کو خطے میں جاری غیر معمولی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ دورہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں، پاکستان۔ایران سرحدی صورتحال، ایران کے ساتھ تجارتی روابط، یمن میں کشیدگی اور سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے دفاعی تعاون جیسے اہم موضوعات سے جڑا ہو سکتا ہے۔