دنیا 27 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 329

اسلحہ چلانے کی تربیت اور فوجی طرز کی شناختی پلیٹیں: ایران کے سکولوں میں کیا ہو رہا ہے؟

اسلحہ چلانے کی تربیت اور فوجی طرز کی شناختی پلیٹیں: ایران کے سکولوں میں کیا ہو رہا ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 9:15 شام

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ان پروگراموں کا مقصد طلبہ کو دفاعی تربیت دینا اور انھیں انقلابی نظریات سے روشناس کرانا ہے۔ تاہم ناقدین کے مطابق ان اقدامات سے سکولوں میں فوجی سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے۔