انگلینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان بٹلر سری لنکا کیخلاف فیصلہ کن میچ سے باہر
انگلینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان بٹلر سری لنکا کیخلاف فیصلہ کن میچ سے باہر
فی الحال بٹلر کی انجری کی شدت کا علم نہیں، آئندہ ہفتے ایم آر آئی اسکین کے بعد مزید معلومات سامنے آنے کی توقع ہے
