صحت 19 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 220

انڈیا نے پاکستان میں تیار ہونے والی دو بیوٹی کریموں کو ’خطرناک اور غیر قانونی‘ کیوں قرار دیا؟

انڈیا نے پاکستان میں تیار ہونے والی دو بیوٹی کریموں کو ’خطرناک اور غیر قانونی‘ کیوں قرار دیا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:22 شام

انڈیا نے جلد گوری کرنے والی دو کریموں، گوری بیوٹی کریم اور چاندنی وائٹننگ کریم، کے خلاف عوامی انتباہ جاری کیا ہے۔ یہ کریمیں پاکستان میں تیار ہوتی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان میں مقررہ حد سے زیادہ پارہ (مرکری) پایا گیا ہے، جو صحت کے لیے خطرناک ہے اور گردے خراب کر سکتا ہے۔