صحت 4 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 604

اخبار میں لپٹے مزیدار سموسے اور پکوڑے کھانا ’مہنگا بھی پڑ سکتا ہے‘

اخبار میں لپٹے مزیدار سموسے اور پکوڑے کھانا ’مہنگا بھی پڑ سکتا ہے‘

📰 بی بی سی اردو 🕐 1:11 شام

اخبار میں لپٹے سموسے، پکوڑے یا دیگر کھانے کی اشیا استعمال کرنے سے ان کاغذوں پر لگی سیاہی میں موجود مضر کیمیکلز جسم میں داخل ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہیں، جبکہ بچوں اور حاملہ خواتین کو خاص احتیاط کرنی چاہیے۔