ایشین گیمز2026: پاکستانی کھلاڑی جمعرات کو 9 کھیلوں کے مقابلوں میں شریک ہوں گے
ایشین گیمز2026: پاکستانی کھلاڑی جمعرات کو 9 کھیلوں کے مقابلوں میں شریک ہوں گے
اپنی مدد آپ کے تحت گیمز میں شریک قومی ویمن چیمپین فائقہ ریاض خواتین کی 100 میٹر کی دوڑ کے پہلے راؤنڈ میں حصہ لیں گی
