کھیل 4 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 831

ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا

📰 ایکسپریس کھیل 🕐 12:16 شام

رتھنائیکے نے صرف 32 گیندوں پر 65 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی اور 2 وکٹیں حاصل کیں