ابوظبی ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت کی راہ ہموار، پی سی بی اور منتظمین میں معاملات طے

لیگ منتظمین این او سی کے بدلے پی سی بی کو 2 لاکھ ڈالر تک معاوضہ اور دیگر سہولیات فراہم کریں گے