
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: عاکف جاوید کی جگہ علی رضا شاہینز اسکواڈ میں شامل
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: عاکف جاوید کی جگہ علی رضا شاہینز اسکواڈ میں شامل
عاکف جاوید کے ایم آر آئی اسکین میں انجری کی تصدیق ہوئی جس کے بعد انہیں ٹورنامنٹ سے دستبردار کرنے کا فیصلہ کیا گیا
