ثبوت جرم
Ae Police Baith Ja Wahan Ja Kar
اے پولیس بیٹھ جا وہاں جا کر
اٹھتا ہے سارا فتنہ جہاں سے
چرس کی بُو تجھے بتا دے گی
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
Ae police baith ja wahan ja kar
Uthta hai saara fitna jahan se
Chars ki boo tujhe bata day gi
Yeh dhuan sa kahan se uthta hai
نظم

تعارفِ شاعر
🏛️ عہدِ جدید
قتیل شفائی
محمد اورنگزیب خان المعروف قتیلؔ شفائی (24 دسمبر 1919ء – 11 جولائی 2001ء) اردو غزل اور فلمی نغمہ نگاری کی تاریخ کے سب سے مقبول، سحر انگیز ترنم کے مالک اور نغمگی کے بے تاج بادشاہ تھے۔ آپ ہری پور (خیبر پختونخوا، پاکستان) میں پیدا...
