اداکاری
Ja Rahay Ho Mehfil-e-Shehr-o-Sukhan mein Soch Lo
جا رہے ہو محفلِ شعر و سخن میں سوچ لو
جس کی شدت سے ضرورت ہے وہ تیاری بھی ہے
صرف گانے سے غزل پہ داد مل سکتی نہیں
کچھ نہ کچھ اسٹیج پر لازم اداکاری بھی ہے
Ja rahay ho mehfil-e-shehr-o-sukhan mein soch lo
Jis ki shiddat se zaroorat hai woh tiyaari bhi hai
Sirf gaanay se ghazal pe daad mil sakti nahi
Kuch na kuch stage par laazim adakari bhi hai
نظم
ح
تعارفِ شاعر
🏛️ جدید دور
حکیم راغب مراد آبادی
حکیم راغب مراد آبادی اردو طنز و مزاح کے قادر الکلام شاعر تھے جن کے مزاحیہ قطعات میں گہری بصیرت پائی جاتی ہے۔
