فردوس
Chauthi Shaadi ki Ijaazat Nahi Milnay Wali
چوتھی شادی کی اجازت نہیں ملنے والی
اب کوئی اور مسرت نہیں ملنے والی
جتنی آسانی سے حاصل ہوئی فردوس تجھے
اتنی آسانی سے جنت نہیں ملنے والی
Chauthi shaadi ki ijaazat nahi milnay wali
Ab koi aur masarrat nahi milnay wali
Jitni aasaani se haasil hui Firdaus tujhe
Itni aasaani se jannat nahi milnay wali
نظم

تعارفِ شاعر
🏛️ معاصر دور
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
ڈاکٹر انعام الحق جاوید (پیدائش: 6 جون 1951ء، فیصل آباد) پاکستان کے نامور مزاحیہ شاعر، ادیب، محقق اور سابق چیئرمین پاکستان اکادمی برائے ادبیات (PAL) اور مقتدرہ قومی زبان ہیں۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ڈاکٹر انعام الحق...
