بے زلف ہم زلف
Be-Zulf Hum-Zulf Ik Ganja Doosray Ganjay se Farmaanay Laga
بے زلف ہم زلف ایک گنجا دوسرے گنجے سے فرمانے لگا
بھائی ! اپنے ساتھ قدرت نے کری اچھی نہیں
ہیں تو ہم بے زلف رشتے میں مگر ہم زلف ہیں
اس قدر اک دوسرے کی ہمسری اچھی نہیں
Be-zulf hum-zulf ik ganja doosray ganjay se farmaanay laga
Bhai! Apne saath qudrat ne kari achi nahi
Hain to hum be-zulf rishtay mein magar hum-zulf hain
Us qadar ik doosray ki hamsari achi nahi
نظم

تعارفِ شاعر
🏛️ معاصر دور
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
ڈاکٹر انعام الحق جاوید (پیدائش: 6 جون 1951ء، فیصل آباد) پاکستان کے نامور مزاحیہ شاعر، ادیب، محقق اور سابق چیئرمین پاکستان اکادمی برائے ادبیات (PAL) اور مقتدرہ قومی زبان ہیں۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ڈاکٹر انعام الحق...
