شاعری ہب / نظم / پدر تمام کند

پدر تمام کند

Bhains Rakhnay ka Takalluf Hum se Ho Sakta Nahi

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

بھینس رکھنے کا تکلف ہم سے ہو سکتا نہیں

ہم نے سوکھے دودھ کا ڈبا جو ہے رکھا ہوا

گھر میں رکھیں غیر محرم کو ملازم کس لیے

کام کرنے کے لیے ابا جو ہے رکھا ہوا

Bhains rakhnay ka takalluf hum se ho sakta nahi

Hum ne sookhay doodh ka dabba jo hai rakha hua

Ghar mein rakhein ghair-mehram ko mulazim kis liye

Kaam karnay ke liye abba jo hai rakha hua

نظم
Comment
انور مسعود
تعارفِ شاعر 🏛️ معاصر دور

انور مسعود

⏳ 1935ء – تاحال
📍 گجرات، پنجاب، پاکستان

پروفیسر انور مسعود (پیدائش: 8 نومبر 1935ء، گجرات، پنجاب) معاصر اردو اور پنجابی شاعری کے سب سے مقبول، ہردلعزیز اور مایہ ناز مزاحیہ شاعر ہیں۔ انہوں نے اورینٹل کالج لاہور سے فارسی میں گولڈ میڈل کے ساتھ ایم اے کیا اور طویل عرصے تک تدریس...