شوبز 8 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 594

نامور بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں وفات پا گئے

نامور بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں وفات پا گئے

📰 بی بی سی اردو 🕐 11:08 صبح

معروف انڈین اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر نے گوا میں وفات پائی، جہاں انھوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحات گزارے۔