شاعری ہب / نعت / سرکارؐ یہ نام تمہارا ہے دونوں جہاں کا سہارا

سرکارؐ یہ نام تمہارا ہے دونوں جہاں کا سہارا

Sarkar Yeh Naam Tumhara Hai Donon Jahan ka Sahara

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

سرکارؐ یہ نام تمہارا

ہے دونوں جہاں کا سہارا

جس دم بھی مصیبت آئی

ہم نے ہے تمہیں پکارا

خورشیدِ رسالت چمکا

چمکا ہے نصیب ہمارا

طیبہ کی حسیں گلیوں میں

اک بار بلا لو خدارا

سہروردیؔ در کا گدا ہے

یہ دل ہے تمہارا مارا

Sarkar yeh Naam Tumhara

Hai Donon jahan ka sahara

Jis dam bhi Musibat Aai

Hum Ne hai Tumhein Pukara

Khorshid-e rsalt chamka

Chamka hai nasib Hamara

Taiba ki Haseen Galiyon mein

Ik Baar bala lo khdara

Shrordi Dar ka Gada hai

Yeh Dil hai Tumhara Maara

نعت
Comment
س
تعارفِ شاعر 🏛️ کلاسیکی دور

سید ریاض الدین سہروردی

عظیم ثنا خواں اور نعت نگار حضرت سید ریاض الدین سہروردیؒ۔

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔