شاعری ہب / شعر / عید کے روز بھی ہم مل نہ سکے

عید کے روز بھی ہم مل نہ سکے

Eid ke Roz bhi Hum Mil na Sakay Afsos Hai

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

عید کے روز بھی ہم مل نہ سکے افسوس ہے

ورنہ ہر روز ترے واسطے مرتے ہیں ہم

Eid ke roz bhi hum mil na sakay afsos hai

Warna har roz tere waastay martay hain hum

شعر
Comment
جون ایلیا
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

جون ایلیا

⏳ 14 دسمبر 1931 — 8 نومبر 2002
📍

سید جون اصغر المعروف جون ایلیا (14 دسمبر 1931ء – 8 نومبر 2002ء) اردو ادب کے سب سے منفرد، بے باک، غیر روایتی اور فلسفی شاعر، نثر نگار اور مفکر تھے۔ آپ امروہہ (بھارت) میں پیدا ہوئے اور قیامِ پاکستان کے بعد کراچی تشریف لائے۔...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔