دیکھ کر چاند تیری یاد جو آئی مجھ کو
Dekh Kar Chaand Teri Yaad Jo Aayi Mujh ko
دیکھ کر چاند تیری یاد جو آئی مجھ کو
چاند رات اور بھی پرنور نظر آنے لگی
Dekh kar chaand teri yaad jo aayi mujh ko
Chaand raat aur bhi purnoor nazar aane lagi
شعر

تعارفِ شاعر
🏛️ عہدِ جدید
احمد فراز
سید احمد شاہ المعروف احمد فراز (12 جنوری 1931ء – 25 اگست 2008ء) پاکستان اور اردو دنیا کے سب سے مقبول، ہر دلعزیز اور رومانوی و مزاحمتی شاعری کے بے تاج بادشاہ تھے۔ آپ کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ احمد فراز کو جدید دور کا 'غالب'...
