شاعری ہب / شعر / بارش ہوئی تو رونے لگا پھوٹ پھوٹ کر

بارش ہوئی تو رونے لگا پھوٹ پھوٹ کر

Barish Hui to Rone Laga Phoot Phoot Kar

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

بارش ہوئی تو رونے لگا پھوٹ پھوٹ کر

ورنہ تو ایک سوکھا شجر ٹھیک ٹھاک تھا

Barish hui to rone laga phoot phoot kar

Warna to aik sookha shajar theek thaak tha

شعر
Comment
منیر نیازی
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

منیر نیازی

⏳ 9 اپریل 1928 — 26 دسمبر 2006
📍 ہوشیار پور / ساہیوال / لاہور، پاکستان

منیر احمد نیازی (9 اپریل 1928ء – 26 دسمبر 2006ء) اردو اور پنجابی ادب کے سب سے منفرد، طلسماتی، پرشکوہ اور سحر انگیز شاعر تسلیم کیے جاتے ہیں۔ آپ خان پور (ضلع ہوشیار پور، بھارت) میں پیدا ہوئے اور قیامِ پاکستان کے بعد ساہیوال اور...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔