شاعری ہب / نظم / جاناں جاناں تجھے جب سوچوں

جاناں جاناں تجھے جب سوچوں

Jana Jana Tujhe Jab Sochon

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

جاناں جاناں تجھے جب سوچوں

تتلی پھول گلاب لگے

تیری قربت کے لمحوں میں

ہر اک پیاس شراب لگے

تیرے ہونٹوں کی خاموشی

اک ان کہی کتاب لگے

تیرے نینوں کی گہرائی

اک بے پایاں سراب لگے

جب بھی تجھ سے دور رہوں

یہ دنیا عذاب لگے

فرازؔ مری اس ہستی کو

تیرا پیار نصاب لگے

Janan janan Tujhe jab sochon

Titli Phool Gulab lage

Teri qrbt ke lmhon mein

Har Ik payaas sharab lage

Tere Honton ki khamoshi

Ik Un khi kitab lage

Tere Nainon ki ghrai

Ik be paian sarab lage

Jab bhi tujh se door rhon

Yeh duniya azab lage

Fraz mri Is Hasti ko

Tera pyaar nisab lage

نظم
Comment
احمد فراز
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

احمد فراز

⏳ 12 جنوری 1931 — 25 اگست 2008
📍 کوہاٹ / اسلام آباد، پاکستان

سید احمد شاہ المعروف احمد فراز (12 جنوری 1931ء – 25 اگست 2008ء) پاکستان اور اردو دنیا کے سب سے مقبول، ہر دلعزیز اور رومانوی و مزاحمتی شاعری کے بے تاج بادشاہ تھے۔ آپ کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ احمد فراز کو جدید دور کا 'غالب'...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔