صحت 1 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 484

کیا انڈے کی زردی کھانے سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھتا ہے، اور ایک دن میں کتنے انڈے کھانے چاہییں؟

کیا انڈے کی زردی کھانے سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھتا ہے، اور ایک دن میں کتنے انڈے کھانے چاہییں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:09 شام

ڈاکٹر ارون کمار کہتے ہیں کہ دیسی مرغی کے انڈے کی زردی نسبتاً موٹی اور گہرے پیلے رنگ کی ہوتی ہے، اُن کے بقول دیسی مرغی کے انڈوں کے لیے دو سے تین گنا زیادہ رقم خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔