سعودی عرب 6 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 731

’ایشیا کی بہترین ٹیم 55 رنز پر آل آؤٹ‘: پاکستانی ویمنز ٹیم کو انڈیا کے ہاتھوں شکست اور وہاب ریاض کا دعویٰ

’ایشیا کی بہترین ٹیم 55 رنز پر آل آؤٹ‘: پاکستانی ویمنز ٹیم کو انڈیا کے ہاتھوں شکست اور وہاب ریاض کا دعویٰ

📰 بی بی سی اردو 🕐 4:46 شام

پاکستان کی جانب سے منیبہ علی اور شوال ذوالفقار نے 3۔4 اوورز میں 27 رنز بنا کر اننگز کا پراعتماد آغاز کیا، لیکن اس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے لگیں اور پوری ٹیم 1۔18 اوورز میں 55 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔