کراچی: مالی سال کے دوران ملک سے چاول کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے زرعی شعبے کے کاروباری حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
برآمد کنندگان نے کہا کہ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے نئی منڈیوں تک رسائی سے اس شعبے کی برآمدات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔




