کاروبار 24 اگست 2026 ⏱ 1 min read 👁 783

پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع

پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع

حکومت نے اس کامیابی کا جشن منانے کیلئے 29 اگست کو گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب کا اہتمام کیا ہے، فری لانسر ایسوسی ایشن