کاروبار 7 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 418

’15 ہزار والا سلینڈر 24 ہزار کا ہو گیا‘: ایل پی جی کا سرکاری نرخ 295 روپے فی کلو، مگر صارف دگنی قیمت کیوں ادا کر رہے ہیں؟

’15 ہزار والا سلینڈر 24 ہزار کا ہو گیا‘: ایل پی جی کا سرکاری نرخ 295 روپے فی کلو، مگر صارف دگنی قیمت کیوں ادا کر رہے ہیں؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 8:33 شام

پاکستان میں ایل پی جی کی سرکاری قیمت تقریباً 295 روپے فی کلو ہونے کے باوجود کئی علاقوں میں صارفین 550 سے 700 روپے فی کلو تک ادا کر رہے ہیں۔ حکومت اس صورتحال کی وجہ سرحدی بندش، ذخیرہ اندوزی، درآمدی نظام کی خامیوں اور محدود مسابقت کو قرار دیتی ہے جبکہ نئی ایل پی جی پالیسی کے تحت چار سرکاری کمپنیوں کو گیس درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔