
نئی آٹو پالیسی کے تحت لگژری کے علاوہ تمام گاڑیاں سستی ہوں گی، مشیر وزیراعظم
نئی آٹو پالیسی کے تحت لگژری کے علاوہ تمام گاڑیاں سستی ہوں گی، مشیر وزیراعظم
نئی آٹو پالیسی سے ماحولیاتی آلودگی سے نجات ملے گی اور درآمدی پیٹرولیم میں نمایاں کمی ہوگی، وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ
