بچے پر چیخنے اور مارنے سے اس کی خود اعتمادی ختم ہو جاتی ہے۔ بچے کو سنے جانے کا احساس دلائیں اور ضد کے وقت پرسکون رہیں۔
جب بچہ ضد کرے تو اس کی توجہ کسی کھیل یا دوسری مثبت سرگرمی کی طرف موڑ دیں۔
بچے کی آنکھوں میں دیکھ کر دھیمی آواز میں بات کریں۔
بچے پر چیخنے اور مارنے سے اس کی خود اعتمادی ختم ہو جاتی ہے۔ بچے کو سنے جانے کا احساس دلائیں اور ضد کے وقت پرسکون رہیں۔
بچے کو صحت مند، ہشاش بشاش اور رات کو پرسکون سلانے کے لیے مالش...
بچے کے مسوڑھوں کی خارش اور رال بہنے کو پرسکون بنانے کے آزمودہ طریقے
بچے کا نظامِ ہاضمہ درست رکھنے اور وزن تیزی سے بڑھانے والا غذائی چارٹ۔