چھ ماہ بعد ماں کے دودھ کے ساتھ ہلکی ٹھوس غذا شروع کروانی چاہیے۔ ابلا ہوا سیب (Apple Puree) اور سوجی کی پتلی کھیر بہترین آغاز ہیں۔
ہر نئی غذا شروع کرتے وقت 3 دن کا اصول اپنائیں تاکہ الرجی کا پتا چل سکے۔
ہلکی آنچ پر پکا کر نرم کھیر بنائیں اور چمچ سے کھلائیں۔
چھ ماہ بعد ماں کے دودھ کے ساتھ ہلکی ٹھوس غذا شروع کروانی چاہیے۔ ابلا ہوا سیب (Apple Puree) اور سوجی کی پتلی کھیر بہترین آغاز ہیں۔
بچے کو صحت مند، ہشاش بشاش اور رات کو پرسکون سلانے کے لیے مالش...
بچے کے مسوڑھوں کی خارش اور رال بہنے کو پرسکون بنانے کے آزمودہ طریقے
چیخنے اور بدتمیزی کرنے والے بچوں کو پیار اور حکمت سے سیدھے راستے پر...