استنبول: ترکیہ کے تاریخی شہر میں قدیم مساجد کی بحالی کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ ماہرینِ ثقافت نے بتایا کہ اصل نقش و نگار کو محفوظ رکھتے ہوئے عمارتوں کی بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنایا گیا ہے۔
بحالی کے بعد سیاحت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ مقامی انتظامیہ نے زائرین کے لیے نئے رہنمائی مراکز بھی قائم کیے ہیں۔




