تلی ہوئی اور مصالحے دار غذاؤں کے بعد معدے میں تیزابیت اور جلن ہو جاتی ہے۔ اجوائن، سونف اور کالا نمک معدے کے انزائمز کو متحرک کر کے ہاضمہ درست کرتے ہیں۔
🌿 دیسی ٹوٹکے اور گھریلو نسخے کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے گریز کریں، کم از کم 40 منٹ بعد پانی پیئیں۔
سونف اور اجوائن کو توے پر ہلکا بھون کر پیس لیں اور کالا نمک ملا لیں۔
کھانے کے بعد آدھا چائے کا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ پھانک لیں۔
تلی ہوئی اور مصالحے دار غذاؤں کے بعد معدے میں تیزابیت اور جلن ہو جاتی ہے۔ اجوائن، سونف اور کالا نمک معدے کے انزائمز کو متحرک کر کے ہاضمہ درست کرتے ہیں۔

مہنگے سوٹ خراب ہونے سے بچائیں اور بغیر رنگ اڑے داغ 2 منٹ میں...

برسات کے موسم میں الماری کے کپڑوں سے بدبو ختم کر کے خوشبو دار...

ہیموگلوبن تیزی سے بڑھانے اور چہرے پر قدرتی لالی لانے کا بے مثال قدرتی...