مہندی نہ صرف بالوں کو دلکش قدرتی رنگ دیتی ہے بلکہ بالوں کی بیرونی تہہ کو مضبوط بنا کر گھنا پن فراہم کرتی ہے۔
💇♀️ بالوں کی دیکھ بھال اور علاج مہندی میں چائے کی پتی کا کاڑھا ملانے سے گہرا برگنڈی رنگ آتا ہے۔
رات کو لوہے کے برتن میں مہندی گھولیں اور صبح دہی ملا کر بالوں پر 2 گھنٹے لگائیں۔
سادہ پانی سے دھو لیں۔
مہندی نہ صرف بالوں کو دلکش قدرتی رنگ دیتی ہے بلکہ بالوں کی بیرونی تہہ کو مضبوط بنا کر گھنا پن فراہم کرتی ہے۔
بال کٹوائے بغیر دو منہ والے بالوں کو جڑنے اور چمکدار بنانے کا ہوم...

خشکی کی پپڑیاں اور کھجلی ختم کر کے بالوں کی جڑوں کو مضبوط و...

نئے بال اگانے، گنج پن دور کرنے اور بالوں کو موٹا کرنے کا سنہری...