موسمِ سرما یا برسات میں نزلہ، زکام اور گلے کا درد ہر گھر کا مسئلہ ہے۔ انگریزی اینٹی بائیوٹکس کے کثرت سے استعمال کے بجائے ادرک، دارچینی، لونگ اور شہد کا گرم قہوہ گلے کی سوزش کو فوری آرام دیتا ہے۔
🌿 دیسی ٹوٹکے اور گھریلو نسخے قہوہ پینے کے فوری بعد ٹھنڈا پانی نہ پیئیں اور پنکھے کے آگے نہ بیٹھیں۔
پانی میں ادرک، لونگ اور دارچینی ڈال کر 5 منٹ ابالیں۔
چھان کر نیم گرم ہونے پر شہد ملائیں اور گھونٹ گھونٹ پیئیں۔
موسمِ سرما یا برسات میں نزلہ، زکام اور گلے کا درد ہر گھر کا مسئلہ ہے۔ انگریزی اینٹی بائیوٹکس کے کثرت سے استعمال کے بجائے ادرک، دارچینی، لونگ اور شہد کا گرم قہوہ گلے کی سوزش کو فوری آرام دیتا ہے۔

مہنگے سوٹ خراب ہونے سے بچائیں اور بغیر رنگ اڑے داغ 2 منٹ میں...

برسات کے موسم میں الماری کے کپڑوں سے بدبو ختم کر کے خوشبو دار...

ہیموگلوبن تیزی سے بڑھانے اور چہرے پر قدرتی لالی لانے کا بے مثال قدرتی...