اکثر خواتین فیشن کی پیروی میں وہ رنگ پہن لیتی ہیں جو ان کی رنگت کو دبا دیتے ہیں۔ گندمی رنگت پر پیسٹل پیلا، رائل بلیو اور مہرون کمال نکھار دیتا ہے۔
چھوٹے قد کی خواتین ایک ہی رنگ کی قمیض اور شلوار پہنیں تاکہ قد لمبا دکھائی دے۔
دن کی تقریبات میں ہلکے پیسٹل رنگ اور رات کی تقریب میں گہرے رنگ کا انتخاب کریں۔
اکثر خواتین فیشن کی پیروی میں وہ رنگ پہن لیتی ہیں جو ان کی رنگت کو دبا دیتے ہیں۔ گندمی رنگت پر پیسٹل پیلا، رائل بلیو اور مہرون کمال نکھار دیتا ہے۔

ہاتھوں اور پاؤں کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے نازک بیل، جھالر اور منڈالا ڈیزائنز۔
لیسز، پن ٹیکس، لوپس اور آرگنزا کے استعمال سے عام سوٹ کو برانڈڈ لک...
سادہ جوڑے کے ساتھ صحیح زیورات کے امتزاج سے ہر محفل میں سب سے...