ا
احسان دانش
جدید دور
لاہور, پاکستان
احسان دانش (1914-1982) شاعرِ مزدور کے نام سے معروف، ممتاز اردو شاعر اور ادیب جن کے حمدیہ و مناجات کے کلام میں بے پایاں سوز و گداز پایا جاتا ہے۔
