شاعری ہب / نظم / پیار کیا تو ڈرنا کیا (مغلِ اعظم)

پیار کیا تو ڈرنا کیا (مغلِ اعظم)

Pyaar Kiya to Darna Kya Song Shakeel Badayuni

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

جب پیار کیا تو ڈرنا کیا

پیار کیا کوئی چوری نہیں کی، چھپ چھپ آہیں بھرنا کیا!

آج کہیں گے دل کا فسانہ، جان بھی لے لے چاہے زمانہ

موت وہی جو دنیا دیکھے، گھٹ گھٹ یوں ہی مرنا کیا!

شکیلؔ عشق کی منزل پر سدا سچ کا پرچم لہرائے گا

جب پیار کیا تو ڈرنا کیا!

Jadon Pyaar Kiya To Darna Kya

Pyaar Kiya Koi Chori Nahin Ki, Chhup Chhup Aahein Bharna Kya!

Aaj Kahenge Dil Ka Fasaana, Jaan Bhi Le Le Chaahe Zamana

Maut Wohi Jo Duniya Dekhe, Ghut Ghut Yun Hi Marna Kya!

نظم Urdu
Comment
شکیل بدایونی
تعارفِ شاعر

شکیل بدایونی

🏛️ عہدِ جدید ⏳ 3 اگست 1916 — 20 اپریل 1970 📍

شکیل احمد بدایونی (3 اگست 1916ء – 20 اپریل 1970ء) برصغیر کے تاریخ ساز، بے مثل غزل گو اور سینما تاریخ کے سب سے رومان پرور و مقبول ترین نغمہ نگار تھے۔ آپ بدایوں (اتر...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے