دنیا 9 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 385

زہر آلود چھتری کے ذریعے قتل کا معمہ جس کے تانے بانے روسی خفیہ ادارے سے ملے

زہر آلود چھتری کے ذریعے قتل کا معمہ جس کے تانے بانے روسی خفیہ ادارے سے ملے

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:21 شام

سات ستمبر 1978 کو 49 سالہ جارجی مارکوف سینٹرل لندن کے واٹرلو برج پر واقع ایک بس سٹاپ پر کھڑے تھے جب یہ واقعہ پیش آیا اور بظاہر ایک شخص کے ہاتھ میں موجود چھتری کی نوک اُن کی ران میں چبھی تھی۔ یہ واقعہ پیش آنے کے چار روز بعد جارجی مارکوف ہسپتال میں دم توڑ گئے۔