پاکستان 14 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 607

’یہ سواری ایک لحاظ سے مفت ہے‘: الیکٹرک سکوٹی جو پاکستانی خواتین میں تیزی سے مقبول ہوئی

’یہ سواری ایک لحاظ سے مفت ہے‘: الیکٹرک سکوٹی جو پاکستانی خواتین میں تیزی سے مقبول ہوئی

📰 بی بی سی اردو 🕐 3:08 شام

سات سال پہلے جب عرینہ سڑک پر بائیک لے کر نکلتی تھیں تو اس وقت ایک، دو خواتین ہی انھیں موٹر سائیکل چلاتے نظر آتی تھیں۔ مگر اب درجنوں لڑکیاں سکوٹیز چلاتی دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس سے ان سمیت کئی لڑکیوں کا حوصلہ بڑھا ہے۔