پاکستان 9 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 148

یہ کیلا 62 لاکھ ڈالر میں کیوں فروخت ہوا؟

یہ کیلا 62 لاکھ ڈالر میں کیوں فروخت ہوا؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 1:33 شام

دیوار پر ٹیپ کی مدد سے چپکے ہوئے انوکھے کیلے کی کہانی جو پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 66 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ہوا۔