پاکستان 7 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 413

وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے حوالدار چوہدری ظہیر احمد شہید کو قوم کا سلام

وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے حوالدار چوہدری ظہیر احمد شہید کو قوم کا سلام

میرے بیٹے کو شہادت کا بہت شوق تھا، اللہ تعالیٰ اس کی شہادت قبول فرمائے، شہید کی والدہ کا اپنے جذبات کا اظہار