پاکستان 30 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 688

وفاقی حکومت کس قانون کے تحت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کر سکتی ہے؟

وفاقی حکومت کس قانون کے تحت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کر سکتی ہے؟

📰 بی بی سی اردو 🕐 6:27 صبح

پاکستان کی تاریخ میں مختلف ادوار میں اب تک 15 بار مرکز یا وفاق نے صوبوں میں گورنر راج لگایا ہے۔ گورنر راج کیوں اور کس قانون کے تحت لگ سکتا ہے؟