پاکستان 30 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 133

صوبہ ہزارہ تحریک کا کراچی، ہری پوراور بٹگرام میں جلسوں کا اعلان

صوبہ ہزارہ تحریک کا کراچی، ہری پوراور بٹگرام میں جلسوں کا اعلان

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 10:57 شام

کے پی اسمبلی تین بار صوبہ ہزارہ کی قرارداد پاس کر چکی، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کا بل موجود ہے، سردار یوسف