پاکستان 7 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 453

سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی اچھل کود قابل مذمت ہے، حافظ نعیم الرحمان

سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی اچھل کود قابل مذمت ہے، حافظ نعیم الرحمان

کوئی سندھو دیش قابل قبول نہیں، کوئی بھی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو برداشت نہیں کریں گے، امیر جماعت اسلامی