پاکستان 11 اکتوبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 310

سیکیورٹی خدشات کے باعث راولپنڈی اور مری میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

سیکیورٹی خدشات کے باعث راولپنڈی اور مری میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

📰 ایکسپریس قومی خبریں 🕐 4:04 صبح

نوٹیفکیشنز کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور ڈرونز کے استعمال کو بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے