پاکستان 4 نومبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 601

این ایچ اے کا روڈ گھٹیا کوالٹی کا ہوتا ہے، چیئرمین فون تک نہیں اٹھاتا، قائمہ کمیٹی برہم

این ایچ اے کا روڈ گھٹیا کوالٹی کا ہوتا ہے، چیئرمین فون تک نہیں اٹھاتا، قائمہ کمیٹی برہم

سکھر تا شکارپور سڑک 70 کروڑ کی بنی جو ٹوٹ گئی، کام این ایچ اے خراب کرتی ہے عوام کے سامنے جوابدہ ہم ہیں، ارکان