دنیا 10 ستمبر 2026 ⏱ 1 min read 👁 284

سفاک باپ نے ویڈیو وائرل ہونے پر 22 سالہ بیٹی کو قتل کرکے روڈ ایکسیڈنٹ کا رنگ دیدیا

سفاک باپ نے ویڈیو وائرل ہونے پر 22 سالہ بیٹی کو قتل کرکے روڈ ایکسیڈنٹ کا رنگ دیدیا

📰 ایکسپریس دنیا 🕐 7:11 صبح

22 سالہ صوفیہ کی ایک شخص کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر اسے گھر والوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا تھا